ETV Bharat / international

برازیل: کورونا سے تقریباً 1.39 افراد کی موت

author img

By

Published : Sep 24, 2020, 1:30 PM IST

برازیل کے جغرافیہ اور شماریات کے انسٹی ٹیوٹ کے مطابق ملک میں اب تک ایک کروڑ 90 لاکھ لوگوں کی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی جانچ کی جاچکی ہے جو ملک کی کل آبادی کا 8.5 فیصد ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

جنوبی امریکی ملک برازیل میں عالمی وبا کورونا وائرس انفیکشن سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 869 متاثرین کی موت کے بعد ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 138977 پر پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

وزارت صحت کے مطابق اس دوران 33281 نئے معاملوں کی بھی تصدیق ہونے کے بعد کل متاثرین کی تعداد 4624 ہوگئی ہے۔

برازیل کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاستی ساؤ پاؤلو کورونا وائرس کے قہر کا مرکز بنا ہوا ہے اور یہاں اب تک 951973 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 34492 لوگوں کی موت ہوئی ہے، اس کے علاوہ دارالحکومت ریو ڈی جنیرو میں اب تک 254885 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 17911 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

برازیل کے جغرافیہ اور شماریات کے انسٹی ٹیوٹ کے مطابق ملک میں اب تک ایک کروڑ 90 لاکھ لوگوں کی کورونا سےمتاثر ہونے کی جانچ کی جاچکی ہے جو ملک کی کل آبادی کا 8.5 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.