ETV Bharat / international

امریکہ میں کورونا کی تعداد 21 لاکھ سے تجاوز - امریکہ کے نیویارک صوبہ میں کورونا کے سب سے زیادہ 383944 کیسز ہیں

جان ہاپکنس یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے معاملات 21 لاکھ سے زائد ہوگئے ہیں۔

corona outbreak continues in the united states, the number of patients exceeded 2.1 million
امریکہ میں کورونا کا قہر جاری، مریضوں کی تعداد 21 لاکھ سے متجاوز
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 12:19 PM IST

یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں اب تک مجموعی طور پر 2100749 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ یہاں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 115827 تک پہنچ گئی ہے۔

corona outbreak continues in the united states, the number of patients exceeded 2.1 million
امریکہ میں کورونا کا قہر جاری، مریضوں کی تعداد 21 لاکھ سے متجاوز

امریکہ کے نیویارک صوبہ میں کورونا کے سب سے زیادہ 383944 کیسز ہیں اور یہاں اب تک 30825 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ نیوجرسی، کیلیفورنیا، ایلینوس اور میساچیوسٹ میں ایک لاکھ سے زائد کیسز ہیں۔

'جرمنی میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم کی جائے گی'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.