ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کے مزید 33،057 نئے کیسز

برازیل میں کورونا وائرس کے مزید 33،057 نئے کیسز کی تصدیق اور 739 افراد کے ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 1:09 PM IST

برازیل کی وزارت صحت نے اتوار کے روز اطلاع دی کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 33،057 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 4،528،240 جبکہ اسی عرصے میں 739 افراد کی ہلاکت کے ساتھ اموات کی مجموعی تعداد 136،532 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

برازیل کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ساؤ پالو کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں اس وبا سے 33،927 افراد ہلاک ہوئے ہیں، اس کے بعد ریو ڈی جنیرو میں 17،634 اموات ہوئیں۔

کورونا سے ہونے والی اموات کے معاملہ میں برازیل دنیا بھر میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.