ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز - Corona death in Brazil

برازیل کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ساؤ پالو اس انفیکشن سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ یہاں مجموعی طور پر 2،89،935 افراد متاثر ہیں جبکہ 15،030 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس کے بعد ریو ڈی جنیرو میں 1،15،278 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 10،198 اموات ہوئی ہیں۔

sf
sdf
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 4:40 PM IST

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے انفیکشن سے 1،038 افراد کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

وزارت صحت نے بتایا کہ اس دوران ملک میں 46،712 کیس سامنے آئے ہیں جس سے مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1،448،753 ہوگئی ہے جبکہ 1،038 افراد کی موت ہوچکی ہے جس کے بعد اموات کی تعداد 60،632 ہوگئی ہے۔ ملک میں اب تک کل 8،26،866 مریض صحت مند ہوچکے ہیں۔

برازیل کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ساؤ پالو اس انفیکشن سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔

یہاں مجموعی طور پر 2،89،935 افراد متاثر ہیں جبکہ 15،030 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس کے بعد ریو ڈی جنیرو میں 1،15،278 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 10،198 اموات ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.