ETV Bharat / international

امریکہ میں کورونا کیسزایک کروڑ 90لاکھ سے تجاوز

اس وقت پوری دنیا میں امریکہ اکیلا ایسا ملک ہے جہاں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

امریکہ میں کورونا کیسزایک کروڑ 90لاکھ سے متجاوز

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 1:03 PM IST

امریکہ میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اور یہاں اس جان لیوا وبا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 90 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی نے یہ اطلاع دی۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق اتوار تک امریکہ میں 19،016،301 کیسز رپورٹ ہوئےتھے۔ اسی عرصے کے دوران ہلاکتوں سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 332251 ہوگئی ہے۔

امریکہ دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں جان لیوا کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز اور ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

امریکہ میں ’فائزر‘ اور’موڈیرنا‘کے کورونا ویکسی نیشن شروع ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.