مسٹر گیاماتی نے جمعہ کو یہاں منعقد ایک پریس کانفرنس میں کہا' گوئٹے مالا کا یہ مریض گزشتہ روز اہل خانہ کے ساتھ اٹلی سے واپس آیا ہے۔ ہمارے یہاں یہ پہلا معاملہ ہے۔
صدر کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر اس مریض کو ہوائی اڈے سے راست اسپتال لے جایا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کورونا وائرس کے سات معاملات کی تصدیق
واضح ر ہے کہ پوری دنیا میں اس وبائی مرض سے کم از کم 5000 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 137000 لوگوں میں کورونا وائرس تصدیق ہوئی ہے اور کم از کم 69000 لوگ اس مرض سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔