ETV Bharat / international

امریکی طلبا سے بھارت میں مطالعہ کرنے کی اپیل

امریکہ میں بھارت کے سفیر ہرش وردھن  شرنگھلا نے 71ویں سالانہ کانفرنس اور ایکسپو آف ایسوسی ایشن آف انڑنیشنل ایڈوکیٹرمیں یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) کے معیار، عزم کے بارے میں جانکاری دی اورامریکی طلبا سےبھارت میں مطالعہ کرنے کی اپیل کی۔

امریکی طالب علم بھارت میں مطالعہ کریں۔بھارتی سفیر
author img

By

Published : May 29, 2019, 10:16 AM IST

انہوں نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ پانچ برسوں سے میکرو اقتصادی استحکام کا بہترین مرحلہ دیکھا ہےاور اس سال کے آخر تک بھارت سب سے بڑی معاشی طاقت بن کر سامنے آئے گا۔
بھارتی سفیر ہرش وردھن شرنگھلا نے کانفرنس کے دوران یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) کے معیار کی تعریف کرتے ہوئے یہاں کے طلبا کو بھارت میں ریسرچ کرنے کی اپیل کی۔

شرنگھلا نے بھارت کےتعلیمی نظام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی معروف کمپنیوں کے سی ای او بھارت میں تعلیم حاصل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.