ETV Bharat / international

کولوراڈو فائرنگ: حملہ آور پر 10 افراد کے قتل کے الزامات - کولوراڈو کے سپرمارکیٹ میں فائرنگ

اکیس برس کے حملہ آور کی شناخت احمد علیسا کے نام سے کی گئی۔ ملزم کو بولڈر کاؤنٹی کی جیل منتقل کردیا گیا۔

Colorado shooting
Colorado shooting
author img

By

Published : Mar 24, 2021, 11:25 AM IST

امریکی ریاست کولوراڈو کے سپرمارکیٹ میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص پر 10 افراد کے قتل کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق 21 برس کے حملہ آور کی شناخت احمد علیسا کے نام سے کی گئی۔ ملزم کو بولڈر کاؤنٹی کی جیل منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کا مقصد تاحال ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فائرنگ کا یہ واقعہ ایک سپر مارکیٹ میں پیش آیا تھا جس میں 10 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ اس واقعہ کے بارے میں پولیس کا کہنا تھا کہ فائرنگ کنگ سپرمارکیٹ ہوئی جس میں اے آر پندرہ رائفل استعمال کی گئی تھی۔ اس فائرنگ میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.