ETV Bharat / international

چین امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے: لیو - چین امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے: لیو

چین کے نائب وزیر اعظم لیو ہی نے کہا ہے کہ چین امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے۔

چین امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے: لیو
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 1:06 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 11:04 AM IST

مسٹرلیو نے چونگ چنگ میں سمارٹ چین ایکسپو 2019 کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ تجارتی جنگ کو بڑھانا نہ تو امریکہ اور چین کے لوگوں کے منافع بخش ہے اور نہ دنیا بھر کے لوگوں کے مفاد میں ہے ۔

انہوں نے کہا کہ چین امن مذاکرات کے ذریعے اس تنازع کو حل چاہتا ہے ۔

چین امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے: لیو
چین امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے: لیو

مسٹرلیو کا یہ بیان چین اور امریکہ کی طرف سے ایک دوسرے کی مصنوعات پر درآمد ات ٹیکس بڑھانے کے فیصلے کے بعد دیا ۔

مسٹر لیو کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے چین کے سابق وزیر تجارت وی جيانگیو نے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ چین مذاکرات کو جاری رکھنے اور امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے کی امید کر رہا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 11:04 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.