ETV Bharat / international

ہونڈوراس میں کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے اخراج سے پانچ افراد ہلاک - پانچ افراد ہلاک

ہونڈوراس کے دارالحکومت تیلوسیگالپا میں کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے اخراج سے 5 مزدوروں کی موت ہوگئی ہے۔

ہنڈوراس میں کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے اخراج سے پانچ افراد ہلاک

author img

By

Published : Aug 9, 2020, 12:54 PM IST

محکمہ فائر کے ترجمان آسکر ٹریمنیو نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کے روز مشرقی تیلوسیگالپا سویاپا میں پیش آیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹینک سے پانی نکالنے کے لئے مزدور گیسو لین سے چلنے والے پمپ کا استعمال کر رہے تھے جس کی وجہ سے مشین سے خارج ہونے والے کاربن مونو آکسائیڈ کی وجہ سے دم گھٹنے سے موت ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ دو کارکنوں کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لے جایا گیا ، لیکن علاج سے قبل ہی دونوں کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.