ETV Bharat / international

کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ویکسین کی کھوج جاری - کناڈا

کناڈا میں محققین ایک ڈی این اے ویکسین تیار کر رہے ہیں تاکہ سارس کورونا وائرس 2 سے لڑا جا سکے، دنیا بھر میں اب تک اس وائرس سے 5 لاکھ کے قریب افراد متاثر ہو چکے ہیں۔

corona
corona
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 12:42 PM IST

کناڈا میں یونیورسٹی آف ایلبرٹا کے محققیں کے ذریعے چلائی جا رہی ایک بایو ٹیکنالوجی کمپنی انٹاس فرماکیوٹیکلس نے تھیراپیوٹک کمپاونڈس تیار کیے ہیں، اب ان کمپاونڈس کی مدد سے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ویکسین تیار کی جا رہی ہے۔

یونیورسٹی آف ایلبرٹا کے پروفیسر اور اینٹوس کے سی ای او کہتے ہیں 'وقت کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے ہمیں دو ماہ کے اندر اس ویکسین کو تیار کرنا ہو گا، جب ہم اسے تیار کر لیں گے اس کے بعد ویکسین کو کلینکس میں ٹیسٹ ٹرائل کے لیے بھیج دیا جائے گا'۔

کناڈا میں اس بایوٹیکنالوجی کمپنی میں ویکسین تیار کرنے والے لیوس کہتے ہیں 'ہمارے پاس ایک خاص موقع ہے کہ ہم لاکھوں جانیں اس ویکسین سے بچا سکتے ہیں'۔

کووڈ 19 سے علاج کے لیے دنیا بھر میں مختلف کمپنیوں کے ذریعے ویکسین بنانے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔

اس سے پہلے مارچ 15 کو امریکہ میں ایک کمپنی ماڈرن انک ڈاٹ ان نے اپنی بنائی ہویئ ڈی این اے ویکسین کا پہلا تجربہ کیا ہے، جس کا نتیجہ سامنے آنے میں مہینوں لگ سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.