کینیڈیا ئی نشریاتی ادارے نے ایئر لائن کے حوالے رپورٹ دی ہے کہ جنوری میں ایئر کینیڈا نے چین کے بیجنگ اور شنگھائی شہروں کے لئے پروازوں کو 29 فروری تک منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا ، اس کی میعاد کو 10 اپریل تک بڑھا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: نواز شریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق عرضی خارج
ایئر لائنز نے بیان میں کہا 'ایئر کینیڈا کی پبلک ہیلتھ ایجنسی، ٹرانسپورٹ کینیڈا اور گلوبل افیئرز کی مشاورت سے صورت حال پر باریک بینی سے نظر رکھے گا۔'
واضح ر ہے کہ چین میں كورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے کئی ممالک نے عارضی طور پر چین کے لئے اپنی پروازوں کو بند دیا ہے۔