ETV Bharat / international

کیا پالتو جانور کورونا وائرس پھیلا سکتے ہیں؟ - امریکی محکمہ زراعت اور امریکہ میں بیماریوں پر قابو پانے اور روک تھام کے مراکز

امریکی محکمہ زراعت اور امریکہ میں بیماریوں پر قابو پانے اور روک تھام کے مراکز کے مطابق دنیا بھر سے کچھ ایسے واقعات پیش آئے ہیں جہاں ممکنہ طور پر انسانوں سے جانوروں میں کورونا وائرس منتقل ہوا ہے۔

کیا پالتو جانور کورونا وائرس پھیلا سکتے ہیں

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 9:02 PM IST

کیا پالتو جانور لوگوں میں وائرس پھیلارہے ہیں۔ وقت کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے لگ رہا کہ انسانوں سے جانوروں میں وائرس منتقل ہورہا ہے۔

امریکی محکمہ زراعت اور امریکہ میں بیماریوں پر قابو پانے اور روک تھام کے مراکز کے مطابق دنیا بھر میں ایسے کچھ واقعات پیش آئے ہیں جہاں ممکنہ طور پر جانوروں کو انسانوں سے وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے ۔

حال ہی میں نیو یارک سٹی کے چڑیا گھر میں موجود 4 سالہ شیر کے بچے میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔حکام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ چڑیا گھر کی دیکھ بھال کرنے والے ایک شخص سے یہ وائرس شیر کے بچے میں منتقل ہوا ہے۔جس کے فورا بعد چڑیا گھر کے دوسرے شیروں اور باگھوں میں کورونا کی مثبت رپورٹ سامنے آئی ہے۔

اس سلسلے میں نیویار ک میں دو پالتو بلیوں میں کورونا میں مبتلا ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے، حالانکہ یہ دو بلیاں الگ الگ مالکوں کی ہیں۔

شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان بلیوں میں یہ وائرس اپنے مالکوں یا پڑوسیوں کے ذریعہ منتقل ہوا ہے۔

کورونا وائرس جانوروں پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے۔ اس کا تعین کرنے کے لئے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ یو ایس ڈی اے پالتو جانوروں کی معمول جانچ کی سفارش نہیں کرتا ہے۔

اگر آپ بیمار ہیں تو اپنے پیارے پالتو جانوروں سے پرہیز کریں - بالکل اسی طرح جیسے آپ اس وقت لوگوں سے دوری بنائیں ہوئے ہیں۔ اگر آپ کسی جانور کے واحد نگراں ہیں تو بہتر یہی ہے کہ انہیں پیار کرنے سے پہلے اور بعد میں اپنے ہاتھ دھوئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.