ETV Bharat / international

برازیل کے صدر جائر بولسینارو دوبارہ کورونا مثبت - Brazilian President Jair Bolsonaro was again found Corona Positive

صدر کے دفتر کے مواصلاتی سکریٹریٹ نے بتایا کہ مسٹر بولسونارو دارالحکومت براسیلیا میں واقع الووراڈا پیلس میں ہیں اور ان کے ساتھ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 4:13 PM IST

برازیل کے صدر جائر بولسونارو ایک بار پھر کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ مسٹر بولسونارو اس سے ایک ہفتے پہلے بھی کووڈ-19 سے متاثر پائے گئے تھے۔

انہوں نے بدھ کو سوشل میڈیا پر خود کے کورونا پازیٹو پائے جانے کی اطلاع دی۔انہوں نے فیس بک پر لکھا 'ہمیں امید ہے کہ اگلے کچھ دنوں میں وہ لوگ میری ایک نئی جانچ کریں گے۔سب کچھ ٹھیک ہوگا اور ہم لوگ عام طورپر کام کاج پر لوٹ سکتے ہیں'۔

صدر کے دفتر کے مواصلاتی سکریٹریٹ نے بتایا کہ مسٹر بولسونارو دارالحکومت براسیلیا میں واقع الووراڈا پیلس میں ہیں اور ان کے ساتھ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ہے۔

سکریٹریٹ کے بیان میں بتایا گیا کہ نئی جانچ منگل کو صبح میں کی گئی تھی ،جس کے نتیجے بدھ کو آئے۔ مسٹر بولسونارو نے سات جولائی کو بخار اور گھبراہٹ ہونے کی شکایت کی تھی،اس کے بعد انہیں مسلح افواج کے اسپتال میں داخل کرایا گیا،جہاں وہ کورونا سے پازیٹو پائے گئے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.