ETV Bharat / international

برازیل: کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، اب تک 2340 ہلاکتیں

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 3:39 PM IST

وزارت صحت نے اتوار کو بتایا کہ 'اب تک 36 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2917 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ جسے ملا کر مجموعی کیسز کی تعداد بڑھ کر 36،599 ہو گئی ہے اور 2347 افراد کی موت ہو چکی ہے۔'

برازیل: کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، اب تک 2340 ہلاکتیں
برازیل: کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، اب تک 2340 ہلاکتیں

برازیل میں جان لیوا کورونا وائرس 'كووڈ 19' کے کیسز بڑھتے ہی جا رہے ہیں اور ملک میں اس وائرس کی زد میں آنے سے اب تک 2340 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

وزارت صحت نے اتوار کو بتایا کہ 'اب تک 36 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2917 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ جسے ملا کر مجموعی کیسز کی تعداد بڑھ کر 36،599 ہو گئی ہے اور 2347 افراد کی موت ہو چکی ہے۔'

وزارت صحت کے ہفتہ تک کے اعداد و شمار کے مطابق 'برازیل کے ساؤ پاؤلا شہر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز(13،894) درج کئے گئے ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.