ETV Bharat / international

Brazil Corona:برازیل میں کورونا وائرس کے 34339 نئے کیسز - کورونا وائرس خبر

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران برازیل میں کورونا کے 34،339 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1،93،42،448 ہوگئی ہے۔

Brazil Corona:برازیل میں کورونا وائرس کے 34339 نئے کیسز

author img

By

Published : Jul 18, 2021, 12:55 PM IST

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب 868 افراد لقمہ اجل بن بن گئے، جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5،41،266 ہوچکی ہے۔
برازیل کی قومی وزارت صحت نے ہفتے کی شب دیر گئے یہ اطلاع دی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران برازیل میں کورونا کے 34،339 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1،93،42،448 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے بھارت کو دو ایم ایچ 60 آر ہیلی کاپٹر سونپا

برازیل اس وقت کورونا متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ اور ہندوستان کے بعد دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔ یہ ملک ہلاک شدگان کے معاملے میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.