ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کے 65165 نئے کیسز - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

برازیل میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کے 65165 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1،79،87،469 ہوگئی ہے۔ جب کہ اس دوران 1،857 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔

brazil records 65165 new corona cases
برازیل میں کورونا کے 65165 نئے کیسز
author img

By

Published : Jul 3, 2021, 1:55 PM IST

برازیل میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کے 65،165 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1،79،87،469 ہوگئی ہے۔ قومی وزارت صحت نے جمعہ کی رات یہ اطلا ع دی۔ وزرات کے مطابق اس دوران 1،857 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 5،21،952 ہو گئی۔

برازیل میں وبا کی شروعات سے اب تک ایک کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔ اس سے ایک روز قبل ملک میں کورونا کے65،163 نئے کیسز درج کیے گئے تھے اور 2،029 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: برازیل میں 24 گھنٹوں کے اندر 115،228 نئے کیسز اور 2،392 اموات درج

واضح رہے کہ برازیل کورونا سے ہونے والی اموات کے معاملے میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ امریکہ میں کورونا کی وجہ سے چھ لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ متاثرین کے معاملے میں امریکہ اور بھارت کے بعد برازیل تیسرے نمبر پر ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.