ETV Bharat / international

برازیل: موسیقی پارٹی میں ہنگامہ، نو افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 2, 2019, 1:33 PM IST

برازیل ساؤ پالو میں ایک موسیقی پارٹی میں پولیس کی طرف سے بدمعاشوں کا پیچھا کرنے اور بدمعاشوں کی فائرنگ سے بھگدڑ مچ جانے کی وجہ سے نو افراد ہلاک ہوگئے۔

Brazil: Music party chaos, nine killed
برازیل: موسیقی پارٹی میں افراتفری، نو افراد ہلاک

برازیل کے اخبار 'فولها ڈی ایس پاؤلو' کے مطابق تقریبا 5000 افراد کی پارٹی کے دوران پولیس نے دو افراد کو حراست میں لینے کی کوشش کی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

پولیس نے کسی دوسری جگہ بدمعاشوں کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ پولیس پرفائرنگ کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر بیٹھ کر بھاگ گئے۔

پولیس کے ترجمان ایمرسن ماسیرا نے بتایا کہ بدمعاش پولیس سے بچنے کی کوشش میں موسیقی پارٹی میں گھس گئے جہاں سے انہیں باہر نکالنے کے لیے پولیس کو ربڑ کی گولیاں چلانی پڑی اور کیمیکل کا استعمال کرنا پڑا۔

بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کی وجہ سے وہاں بھگدڑ مچ گئی اور نو افراد کو اپنی جان گنوانی پڑی۔

ساؤ پالو کے گورنر جوآؤو ڈوریا نے بتایا کہ واقعہ کن حالات میں ہوا اور اس کے لیے کون ذمہ دار ہے، اس کا پتہ لگانے کے لیے تفصیلی انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.