ETV Bharat / international

Floods kill 18 in Brazil: برازیل میں سیلاب سے 18 لوگوں کی موت

باہیا کے سول ڈیفنس اینڈ سکیورٹی ایجنسی کے مطابق سیلاب کی وجہ سے 35 ہزار سے زائد لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا ہے۔ Flood in Bahia

Flood in Brazil
Flood in Brazil
author img

By

Published : Dec 27, 2021, 12:07 PM IST

برازیل میں شدید سیلاب Flood in Brazil سے 18 افراد ہلاک اور 280 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ Deaths in Brazil due to Flood۔ پیر کو سی این این نے گورنر روئی کوسٹا کے حوالے سے بتایا کہ باہیا صوبے کے تقریباً 40 شہر سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ Flood in Bahia

انہوں نے کہا کہ 'یہ ایک بڑا سانحہ ہے۔ مجھے یاد نہیں کہ باہیا کی حالیہ تاریخ میں ایسا کچھ دیکھا ہو۔ شہر اور گھر پانی سے بھرے نظر آئے۔ یہ واقعی اتنا خوفناک ہے، بہت سارے گھر اور سڑکیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔

باہیا کے سول ڈیفنس اینڈ سکیورٹی ایجنسی کے مطابق سیلاب کی وجہ سے 35 ہزار سے زائد لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا ہے۔

دریں اثنا، اتمبے قصبے میں سنیچر کی دیر رات ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے ڈیم ٹوٹ گیا۔ برازیل نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میٹرولوجی نے تقریباً پورے صوبے باہیا میں شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔Brazil National Institute of Meteorology.

تاہم پیر اور منگل کو صورتحال میں بہتری کی توقع ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.