ETV Bharat / international

کووڈ 19: برازیل میں ایک ہی دن میں کئی افراد کی موت - برازیل میں ایک دن میں کوویڈ 19

برازیل میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) انفیکشن سے 1156 لوگوں کی موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 26754 پر پہنچ گئی ہے۔

برازیل میں ایک دن میں کوویڈ 19 انفیکشن سے 1156 اموات درج

author img

By

Published : May 29, 2020, 1:42 PM IST

وزارت صحت نے جمعرات کی رات بتایا کہ اس مدت کے دوران کورونا انفیکشن کے 26417 نئے معاملے درج کئے گئے جس سے متاثرین کی کل تعداد 438238 پر پہنچ گئی ہے۔

ایک دن پہلے برازیل میں 20599 نئے معاملے درج کئے گئے تھے اور 1086 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔ عالمی ادارہ صحت نے کووڈ 19 کو 11 مارچ کو وبا قرار دے دیا تھا۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں اب تک 57 لاکھ سے زیادہ لوگ انفیکشن کی زد میں آئے ہیں اور 3.58 لاکھ لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.