ETV Bharat / international

براک اوباما کی پسندیدہ کتابیں اور فلمیں - FAVOURITE BOOKS OF OBAMA

اگر آپ کتاب پڑھنے اور فلموں کے شوقین ہیں تو جانیے براک حسین اوباما آپ کو کون-کون سی کتابیں اور فلمیں دیکھنے کی صلاح دے رہے ہیں۔

براک اوباما
براک اوباما
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 6:33 PM IST

امریکہ کے سابق صدر براک حسین اباما نے گزشتہ دنوں 2019 کی اپنی پسندیدہ کتابوں اور فلموں کے نام کو اپنے ٹویٹر ہینڈل پر شیئر کیا۔ انہوں نے لکھا کہ 'جیسا کہ 2019 اب تقریبا ختم ہو چکا ہے، میں آپ لوگوں سے اس برس کی اپنی پسندیدہ کتابوں اور فلموں کے نام شیئر کر رہا ہوں جس نے رواں برس کو مرے لئے مزید دلچسپ اور بہتر بنایا۔

کتابیں
کتابیں
کتابیں
کتابیں
کتابیں

انہوں نے چند پرانی کتابوں کے نام بھی شیئر کئے۔

کتابیں
کتابیں

براک اوباما امریکہ کے 44ویں صدر رہے ہیں، ساتھ وہ سیاح فام سے تعلق رکھنے والے وہ پہلے شخص ہیں جو امریکہ کے صدر بنے۔ وہ آٹھ برسوں تک امریکہ کے صدر کے عہدے پر فائز تھے اس دوران 2009 میں انہیں نوبیل انعام سے بھی نوازا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.