ETV Bharat / international

کنیڈا کی جہاز ساز کمپنی بمبارڈیئر 1600 نوکریاں ختم کرے گی

کنیڈا کی جہاز ساز کمپنی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 'بمبارڈیئر نے منافع اور نقدی بڑھانے میں اصلاح کے لیے کاروائی شروع کی ہے۔ اس کے تحت تقریباً 1،600 عہدوں کو کم کیا جا رہا ہے‘۔

bombardier to end learjet production, cut 1,600 jobs
کنیڈا کی جہاز ساز کمپنی بمبارڈیئر 1600 نوکریاں ختم کرے گی
author img

By

Published : Feb 12, 2021, 10:15 PM IST

کنیڈا کی جہاز ساز کمپنی بمبارڈیئر 1،600 نوکریوں میں کمی کر رہی ہے اور لیزر جیٹ لائن کی پروڈکشن ختم کر رہی ہے۔

کمپنی نے سنہ 2020 کے مالی خسارے کے پیش نظر اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'بمبارڈیئر نے منافع اور نقدی بڑھانے میں اصلاح کے لیے کارروائی شروع کی ہے۔ اس کے تحت تقریبا 1،600 عہدوں کو کم کیا جا رہا ہے‘۔

یہ بھی پڑھیں:

ٹوکیو اولمپک کے سربراہ یشیرو موری نے استعفیٰ دیا

نیپال: جرائم اور امتیاز کے خلاف خواتین کا زبردست احتجاجی مظاہرہ

کمپنی کے چیئرمین اور سی ای او ایرک مارٹیل نے کہا کہ لاگت-تخفیف کے اقدامات کے تحت کمپنی اپنی مشہور لیزر جیٹ لائن کی پروڈکشن بھی ختم کر رہی ہے اور رواں برس چوتھی سہ ماہی میں اس کی پروڈکشن بھی ہو جائے گی۔

مالیاتی نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ہر برس ریونیو میں تین فیصد اضافہ ہوا۔ اس کے باوجود کمپنی کو سنہ 2020 میں 56.8 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.