ETV Bharat / international

بولیویا کے وزیر توانائی کورونا سے متاثر - بولیویا کے وزیر توانائی الوارو روڈریگو گزمن

بولیویا کے وزیر توانائی الوارو روڈریگو گزمن کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

بولیویا کے وزیر توانائی کورونا سے متاثر
بولیویا کے وزیر توانائی کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 9:38 AM IST

بولیویا کے وزیر توانائی الوارو روڈریگو گزمن کو کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی۔

انہوں نے کہا، 'گزشتہ چار ماہ سے کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن وائریئرز کی حیثیت سے لڑنے کے بعدآج میری کورونا ٹسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ میں قرنطینہ میں کام کو جاری رکھوں گا۔'

یہ بھی پڑھیں: اٹلی: صحتیاب مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز

وزیر توانائی نے ایک بیان میں کہا کہ مسٹر گزمن کی حالت مستحکم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.