ETV Bharat / international

بولیویا یورپ کے لئے پروازیں معطل کرے گا - پروازیں معطل

یورپ میں کورونا وائرس کی وجہ سے بولیویا یورپ کے لئے 14 مارچ سے پروازیں معطل کرے گا۔

بولیویا یورپ کے لئے پروازیں معطل کرے گا
بولیویا یورپ کے لئے پروازیں معطل کرے گا
author img

By

Published : Mar 13, 2020, 11:55 AM IST

بوليویا کی عبوری صدر جینن انیز نے جمعرات کو کہا کہ ملک میں اب تک كورونا وائر س کے تین معاملے سامنے آئے ہیں۔

محترمہ انیز نے مقامی ٹیلی ویژن پر جاری بیان میں کہا' ہم نے ملک کے تمام اسکولوں اور یونیورسٹیوں کو عارضی طور پر 31 مارچ تک بند کرنے اور 14 مارچ سے یورپ جانے والی تمام پروازوں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ افسران موسیقی، کھیل اور ثقافتی پروگراموں کے ساتھ ساتھ مظاہروں اور اجتماعی عوامی پروگراموں پر بھی پابندی عا ئد کریں گے ۔دنیا بھر میں 127000 سے زائد افراد اس بیماری متعدی سے متاثر ہیں۔

چین کے بعد اٹلی میں یہ بیماری سب سے زیادہ شدت سے پھیلی ہے اور کئی یورپی ممالک بھی اس کی گرفت میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.