ETV Bharat / international

بولیویا سینیٹ کی اسپیکر کورونا سے متاثر - بولیویا میں کورونا کے کیسز

بولیویا سینیٹ کی اسپیکرمونیکا ایوا کوپا نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہیں اور ان کا علاج چل رہا ہے۔

بولیویا سینیٹ کی اسپیکر کورونا سے متاثر
بولیویا سینیٹ کی اسپیکر کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 10:40 AM IST

کوپا نے ٹوئٹ کیا کہ 'میں یہ بتانا چاہتی ہوں کہ میرا کورونا ٹسٹ پازیٹو آیا ہے، میں اس وبائی پروٹوکول پر عمل پیرا ہوں اور کچھ عرصہ کے لئے الگ تھلگ رہوں گی، میری حالت مستحکم ہے لیکن میں اپنا فرض ادا کروں گی، اور اپنا کام کرتی رہوں گی۔'

خیال رہے بولیویا کے عبوری صدر جینن انیز شاویز ، وزیر صحت ، سنٹرل بینک کے سربراہ اور صدارتی انتظامیہ کے سربراہ بھی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں اور ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

ابھی تک بولیویا میں کورونا کے 44000 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 1600 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.