ETV Bharat / international

پوتن کے ساتھ بائیڈن کی دوطرفہ میٹنگ میں بلنکن بھی شامل ہوں گے - Blinken will also attend

جنیوا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان دوطرفہ اجلاس منعقد ہونا ہے۔

Blinken
Blinken
author img

By

Published : Jun 8, 2021, 7:55 PM IST

امریکی وزیر خارجہ انٹونی جے بلنکن 16 جون کو امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ جنیوا میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ دوطرفہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک پریس ریلیز میں یہ اطلاع دی۔

پرائس نے پیر کو بتایا کہ "سکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی جے۔ بلنکن صدر جوزف آر۔ بائیڈن جونیئر کے ساتھ کارنوال، برطانیہ، برسلز، بیلجیئم اور جنیوا، سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے۔ وہ جنیوا میں پوتن اور بائیڈن کے مابین دوطرفہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ترجمان نے بتایا کہ بلنکن 10 سے 12 جون تک برطانیہ میں جی ۔7 سربراہی اجلاس کے موقع پر مسٹر پوتن اور مسٹر بائیڈن کے مابین دوطرفہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.