ETV Bharat / international

'افغانستان کے ساتھ تعاون ختم نہیں ہوگا'

author img

By

Published : Jun 26, 2021, 12:06 PM IST

امریکی صدر نے کہا کہ افغانستان کے شہریوں کو اپنا مستقبل طے کرنا ہوگا کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔

US ramps
US ramps

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ افغانستان سے اپنی حمایت ختم نہیں کرے گا اور اسے برقرار رکھے گا۔ جو بائیڈن نے جمعہ کو میٹنگ کے دوران کہا کہ امریکہ اور افغانستان کے مابین شراکت داری ختم نہیں ہورہی ہے۔ وہ اسے بنائے رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کے لئے امریکی فوج کی معاشی اور سیاسی حمایت جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بائیڈن 25 جون کووائٹ ہاوس میں افغان صدر اور سی ای او سے ملاقات کریں گے

انہوں نے کہا کہ افغانستان کے شہریوں کو اپنا مستقبل طے کرنا ہوگا کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ انہوں نے افغانستان میں بلا وجہ تشدد کو روکنے کی اپیل کی۔ لیکن انہوں نے اعتراف کیا کہ اسے روک پانا بہت مشکل ہوگا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.