ETV Bharat / international

امریکی صدر بائیڈن کی 25 مارچ کو پہلی پریس کانفرنس - امریکی صدر جو بائیڈن

جین ساکی نے کہا کہ 'صدر بائیڈن 25 مارچ (جمعرات) کو باضابطہ طور پر پریس کانفرنس کریں گے۔'

Biden
Biden
author img

By

Published : Mar 17, 2021, 10:24 AM IST

امریکی صدر جو بائیڈن اقتدار سنبھالنے کے بعد 25 مارچ کو پہلی بار پریس کانفرنس میں صحافیوں سے خطاب کریں گے۔

منگل کے روز وہائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے صحافیوں کو بریفنگ دی۔

جین ساکی نے کہا کہ 'صدر بائیڈن 25 مارچ بروز جمعرات کو باضابطہ طور پر پریس کانفرنس کریں گے۔'

واضح رہے کہ حلف برداری کے بعد پریس کانفرنس نہ کرنے پر جو بائیڈن پر لگاتار تنقید کی جارہی رہی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.