ETV Bharat / international

US Soldier Hostage in Afghanistan: بائیڈن نے طالبان سے سابق فوجی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 10:48 PM IST

امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی بحریہ کے سابق فوجی مارک فریرچ کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے جنہیں دو سال قبل افغانستان میں یرغمال بنایا گیا تھا۔US Soldier hostage in Afghanistan

امریکی صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن

بائیڈن نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ دو سال قبل سابق امریکی میرین مارک فریرچ کو افغانستان میں یرغمال بنایا گیا تھا۔ US Soldier hostage in Afghanistan

انہوں نے ایک دہائی تک افغانستان کے لوگوں کی مدد کی۔ انہوں نے وضاحت کی کہ فریرچ نے افغانستان میں کوئی غلط کام نہیں کیا، اس کے باوجود انہیں طالبان نے یرغمال بنایا ہوا ہے۔

بائیڈن نے طالبان سے مارک کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Afghan Foreign Minister: ہم امریکہ سمیت تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں

سکریٹری آف اسٹیٹ نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکہ نے طالبان کے ساتھ ہر ملاقات میں مارک کی رہائی پر بات کی ہے اور ہم نے ہمیشہ یہ واضح کیا ہے کہ طالبان جس اختیار کے خواہاں ہیں اس پر غور کرنا ناممکن ہے، انہوں نے ایک امریکی شہری کو یرغمال بنایا ہے۔

بائیڈن نے کہا کہ ہم طالبان رہنما کو پیغامات بھیجتے رہیں گے جس میں مارک کی فوری اور محفوظ رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.