ETV Bharat / international

’بائیڈن کو بین الاقوامی معاہدوں میں امریکہ کی فیصلہ کن پوزیشن ختم کرنا ہوگی‘ - us

ورلڈ بیانڈ وار پیس موومنٹ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور نوبل انعام کے لیے نامزد امیدوار ڈیوڈ سوانسن کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو امریکہ کی تنہا چلو کی پالیسی میں اصلاح کی ضرورت ہے۔

’بائیڈن کو بین الاقوامی معاہدوں میں امریکہ کی فیصلہ کن پوزیشن ختم کرنا ہوگی‘

author img

By

Published : Feb 6, 2021, 1:46 PM IST

امریکہ میں جب سے جو بائیڈن نئے صدر بنے ہیں دنیا کے دیگر ممالک کے رہنماؤں کو دنیا بھر میں قیام امن کی امیدیں بندھ گئی ہیں۔ اس سلسلہ میں کچھ قائدین کے بیانات بھی روشنی میں آئے ہیں۔ ایسا ہی ایک بیان ورلڈ بیانڈ وار پیس موومنٹ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور نوبل انعام کے لیے نامزد امیدوار ڈیوڈ سوانسن کا بھی آیا ہے۔

’بائیڈن کو بین الاقوامی معاہدوں میں امریکہ کی فیصلہ کن پوزیشن ختم کرنا ہوگی‘
’بائیڈن کو بین الاقوامی معاہدوں میں امریکہ کی فیصلہ کن پوزیشن ختم کرنا ہوگی‘

ڈیوڈ سوانسن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسٹر بائیڈن کے پیشرو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس تنہا چلو کی نئی پالیسی نے امریکہ کو عالمی معاہدوں اور تنظیموں سے الگ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت سے بہت سے مطالبات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اپنی چودھراہٹ کی پوزیشن کو بہتر بنائے اور معاہدوں میں سنجیدگی کے ساتھ تعاون کرے، ساتھ ہی امریکہ کے باقی دنیا کے ساتھ باہمی تعاون اور نتیجہ خیز تعلقات قائم ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.