ETV Bharat / international

Russia Border Crisis: بائیڈن سخت بیان باری سے غلطی کررہے ہیں، یوکرین کا تاثر

یوکرین صدر نے کہا کہ مغربی میڈیا تاثر دے رہا ہے ٹینک موجود ہیں، ہم جنگ میں ہیں، ہماری فوج سڑکوں پر اتر آئی ہے ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ صدر جو بائیڈن اپنی سخت بیان باری سے ’غلطی’ کر رہے ہیں۔ Biden is making big mistake

بائیڈن سخت بیان باری سے غلطی کررہے ہیں، یوکرین کا تاثر

author img

By

Published : Jan 30, 2022, 9:29 AM IST

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنیسکی Ukraine President Volodymyr Zelensky نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مغرب سے اپیل کی کہ وہ روس کے ساتھ کشیدگی کے معاملے پر’خوف و ہراس‘ پیدا نہ کریں Don't create panic, Zelensky tells West کیونکہ اس نے یوکرین کی پہلے سے ہی کمزور معیشت میں سرمایہ کاری کو مزید نقصان پہنچایا ہے۔ ہمیں اس خوف و ہراس کی ضرورت نہیں ہے۔ یوکرین کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔

صدر نے کہا کہ مغرب اور میڈیا جس طرح روس کے ساتھ ہماری کشیدگی کو اچھال رہے ہیں اس کی یوکرین کے عوام کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ صدر جو بائیڈن اپنی سخت بیان باری سے ’غلطی‘کررہے ہیں۔ Biden is making big mistake

یاد رہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے کہا تھا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ روس اگلے ماہ پڑوسی پر حملہ کرسکتا ہے جبکہ روسی وزیر خارجہ نے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو کوئی جنگ نہیں چاہتا۔

یہ بھی پڑھیں:

اس وقت یوکرین کی سرحد پر تقریباً ایک لاکھ روسی افواج تعینات ہیں لیکن زیلنیسکی کا کہنا تھا کہ انہیں کوئی بڑا خطرہ نظر نہیں آیا کیونکہ گزشتہ موسم بہارمیں بھی روسی فوج اسی طرح موجود تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.