ETV Bharat / international

جو بائیڈن نے کورونا ویکسن کو دوسرا ڈوز لیا

نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے ویکسینیشن پروگرام کے تحت کورونا ویکسن پر عوام کے اعتماد کو بڑھانے کے لیے فائیزر بائیو ٹیک کوویڈ 19 ویکسین کی اپنی دوسری خوراک لی۔

joe biden gets second dose of corona vaccine

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 3:12 AM IST

امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا ویکسن پر عوام کا اعتماد پختہ کرنے کے لیے اس ویکسن کا دوسرا ڈوز لیا۔ تین ہفتہ پہلے انہوں نے پہلا ڈوز لیا تھا۔ پہلا ڈوز انہوں نے کیمروں کے سامنے لیا تھا تا کہ عوام کو یقین آئے۔

بائیڈن نے اپنی اسپورٹ جیکٹ اتاری اور کہا ' ریڈی، سیٹ، گو'

چیف نرس ایگزیکٹیو رِک کیومن نے کرسٹیان ہاسپٹل میں صدر کو فائزر ویکسین لگائی اور اس پورے عمل کو ٹیلی ویژن پر نشر بھی کیا گیا۔ جو بائیڈن نے پہلا ڈوز 21 دسمبر کو حاصل کیا تھی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی ایوان زیریں میں ٹرمپ کے خلاف تحریک مواخذہ

واضح ر ہے کہ اس مہلک وائرس سے اب امریکہ میں 3 لاکھ 75 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

فائزر بائیو ٹیک ویکسن میں پہلی ویکسینیشن کے تقریباً 3 ہفتوں بعد دوسرے ڈوز کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ ایک دیگر ویکسین جو موڈرنا نے تیار کی ہے، اس کے لیے تقریباً 4 ہفتوں کے بعد دوسرا ڈوز درکار ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.