ETV Bharat / international

دفعہ 370 پر پاکستان کا ہنگامہ محض 'بوکھلاہٹ': ہریش سالوے - ممبئی کے سنیئر وکیل ہریش سالوے

ممبئی کے سنیئر وکیل ہریش سالوے نے کہا کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور پاکستان زبردستی وہاں گھس کر بیٹھ گیا ہے۔ اگر کوئی متنازعہ خطہ ہے تو وہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر ہے۔

کھوکھلا ہے دفعہ 370 پر پاکستان کا ہنگامہ کرنا: ہریش سالوے
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 12:41 PM IST

پاکستان کو بین الاقوامی عدالت میں شکست دینے والے ممبئی کے سنیئر وکیل ہریش سالوے کا کہنا ہے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر بھارت کا حصہ ہے۔ پڑوسی ملک اس میں گھس کر بیٹھ گیا ہے۔ اگر دونوں ملکوں کے بیچ کوئی متنازعہ خطہ ہے تو وہ یہی علاقہ ہے۔

کلبھوشن یادو کے معاملہ میں پاکستان کو بین الاقوامی عدالت میں شکست دینے والے ممبئی کے سنیئر وکیل ہریش سالوے نے جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کے فیصلے پر کہا کہ مودی حکومت نے دہائیوں قدیم غلطی کو درست کر دیا ہے۔

کھوکھلا ہے دفعہ 370 پر پاکستان کا ہنگامہ کرنا: ہریش سالوے
کھوکھلا ہے دفعہ 370 پر پاکستان کا ہنگامہ کرنا: ہریش سالوے

انہوں نے کہا پاکستان بے وجہ اس فیصلہ پر ہنگامہ کر رہا ہے۔ اس معاملہ میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور دوسرے رہنماؤں کے ردعمل کھوکھلے اور بے بنیاد ہیں۔ کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے جس کے ایک حصے پر پاکستان گھس کر بیٹھ گیا ہے۔

بتادیں کہ جموں کشمیر کو خاص درجہ دینے والی دفعہ 370 ہٹائے جانے کی بوکھلاہٹ میں پاکستان بھارت کو جوہری ہتھیاروں تک کی دھمکیاں دے چکا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.