قومی وزارت صحت کے مطابق ارجنٹینا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 9 اموات ہوئی ہیں جس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 353 ہوگئی ہے۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے 11 مارچ کو کووڈ-19 کو عالمی وبا قرار دیا ہے۔ ابھی تک اس وائرس سے 44 لاکھ لوگ متاثر ہوچکے ہیں جبکہ تین لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔