اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریس نے ٹویٹر پیج پر لکھا کہ ’اس فیصلہ کن گھڑی میں تمام ممالک سے تعلیم کے تحفظ اور محدود ایکسز ڈیوائسز کی ریکوری کے استعمال، ڈیجیٹل کنکٹیوٹی اور سیکھنے کی صلاحیت میں توسیع کرنے کی اپیل کرتا ہوں‘۔
گٹیریس کے مطابق موجودہ حالات میں تقریباً ایک ارب طلبا اسکول بند ہونے اور کورونا وائرس سے متعلق دیگر پابندیوں کے سبب متاثر ہوئے ہیں۔
یو این آئی