ETV Bharat / international

'امریکہ کا فیصلہ بدقسمت اور عدالتی ادارے پر حملہ'

بین الاقوامی عدالت جرائم (آئی سی سی) نے اپنے افسران پر پابندی عائد کرنے پر امریکی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بدقسمت اور عدالتی ادارے پر حملہ قرار دیا ہے۔

'مریکہ کا فیصلہ بدقسمت اور عدالتی ادارے پر حملہ'

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 4:09 PM IST

آئی سی سی نے جمعرات کو دیر رات ایک بیان جاری کر کے امریکہ کے اس فیصلے پر تنقید کی۔ آئی سی سی نے ایک بیان میں کہا کہ 'آئی سی سی اپنے افسروں کے خلاف مالی اور دیگر اقسام کی پابندیاں عائد کرنے کے امریکی حکومت کے فیصلے پر گہرا افسوس ظاہر کرتا ہے۔'

امریکی پابندیوں کے باوجود عدالت پورے عزم کے ساتھ اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کا عزم کرتی ہیں۔ آئی سی سی نے بیان میں کہا کہ 'آئی سی سی اپنے ملازمین اور افسران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور وہ روم ایکٹ کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ ذمہ داری نبھانے کے لئے پرعزم ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.