ETV Bharat / international

امریکی بحریہ نے وائرس کے فرنٹ لائن کارکنوں کو اعزاز دیا - بلو اینجلس

ٹیکساس کے ڈلاس سے امیکی بحریہ نے پرواز بھری اور کووڈ 19 سے جنگ کے دوران فرنٹ لائن میں کھڑے عملے کی حوصلہ افزائی کی۔

americ
americ
author img

By

Published : May 7, 2020, 4:27 PM IST

امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لئے فرنٹ لائن پر جو عملے جنگ لڑ رہے ہیں ان کی حمایت اور حوصلہ افزائی کے لئے امریکی نیوی نے فلائنگ مظاہرے کئے۔

اس دوران ٹیکساس کے ڈلاس سے امیکی بحریہ نے پرواز بھری اور کوویڈ 19 سے جنگ کے دوران فرنٹ لائن میں کھڑے عملے کی حوصلہ افزائی کی۔ امریکی بحریہ کو بلو اینجلس بھی کہا جاتا ہے۔

امریکی بحریہ نے وائرس کے فرنٹ لائن کارکنوں کو اعزاز دیا

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق اب تک امریکہ میں کورونا وائرس سے 73 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں اب تک 73.039 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 12،23،468 افراد متاثر ہو ئے ہیں جو دنیا بھر میں سب سے زائد ہیں۔ ملک میں صحتیاب افراد کی تعداد بھی بڑھ کر 189.910 ہو گئی ہے۔

واضح ہو کہ سال 2019 کے اخیر میں چین سے شروع ہونے والی کورونا وائرس نامی بیماری آج تقریبا پوری دنیا میں پھیل گئی ہے۔ جبکہ امریکہ اس بیماری سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گاہے بگاہے چین کے اوپر برابر الزام عائد کرتے آرہے ہیں کہ کورونا چین کی سوچی سمجھی سازش ہے، وہ اس کے خلاف کڑی جانچ کا مطالبہ کرتے ہیں۔

امریکی صدر نے کئی مرتبہ کورونا وائرس کو چینی وائرس کہہ کر بھی پکارا، جسکا میڈیا میں کافی چرچا رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.