ETV Bharat / international

امریکہ نے چین کے وی چیٹ پر پابندی عائد کی - وی چیٹ کے استعمال پر پابندی

چین کی سوشل میڈیا، میسجنگ اور ادائیگی اپلیکیشن کمپنی وی چیٹ کا امریکہ سمیت دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ افراد الیکٹرانک ادائیگی کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

امریکہ نے چین کے وی چیٹ پر پابندی عائد کی

author img

By

Published : Aug 7, 2020, 1:24 PM IST

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے موبائل ایپ وی چیٹ سے متعلق کسی بھی لین دین پر پابندی عائد کردی ہے۔

ٹرمپ نے اس سلسلے میں ایک حکمنامے پر دستخط کر دیے ہیں۔ دستاویزات پر دستخط کرنے کے 45 دن بعد وی چیٹ سے متعلق کسی بھی لین دین پر پابندی نافذ ہو جا ئے گی۔

واضح رہے کہ چین کی سوشل میڈیا ، میسجنگ اور ادائیگی اپلیکیشن کمپنی وی چیٹ کا امریکہ سمیت دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ افراد الیکٹرانک ادائیگی کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

ٹک ٹا ک کی طرح وی چیٹ بھی اپنے صارفین سے معلومات اکٹھا کرتی ہے۔ اس سے امریکہ کے لوگوں کی ذاتی اور ملکیتی املاک کے تعلق سے ڈیٹا کے چینی کمیونسٹ پارٹی تک پہنچنے کا خطرہ ظاہرکیاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکہ: کووڈ۔19 سے اب تک 1.60 لاکھ افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.