ایمیزون کے بانی و سی ای او پچپن سالہ جیف بیزوز Jeff Bezosb کا کہنا ہے کہ
'کمپنی کے لئے ایک برانڈ (معیار) ایک شخص کا وقار ہے۔ آپ کو چیزوں کو اچھی طرح سے پیش کرنے پر شہرت حاصل ہوگی۔'
یہی وجہ ہے کہ ایمازون کی اطمینان بخش خدمات اور صارفین کا اعتماد، ایمازون کی ترقی و کامیابی کی وجوہات میں سے ہیں۔
ایمیزون، اپنی خدمات کا آغاز 5 جولائی 1994 سے شروع کر کے 2019 میں تین سو ارب ڈالر سے بھی زائد کا کاروبار بن گیا ہے۔
بیروز نے ایمازون کو آن لائن خریداری کا دنیا میں سب سے بڑا پلیٹ فارم قرار دیا ہے۔
آج ایمازون کا کاروبار روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی اشیأ جیسے الیکٹرونکس کپڑے جوتے چپل برتن کتابیں اور موبائل وغیرہ فراہم کرتا ہے۔
آن لائن فروخت میں اضافہ سال 2018 کے حساب سے 234.60 ارب ڈالر
کاروبار کی نوعیت | فیصد | |
سودا سلف | 25.5 ارب ڈالر | |
فیشن کی اشیا ٔ | 24.51 ارب ڈالر |
امریکہ میں 7.70 فیصد صارفین کا اضافہ
بی بی سی کی تحقیق کے مطابق امریکہ بھر میں فروخت کی نوعیت
ایمازون بڑانڈ کی مصنوعات | اسٹریمنگ کے آلات | اسٹریمنگ خدمات | عام کتابیں | کنڈل | ای نکس |
7.50 فیصد | 33 فیصد | 34 فیصد | 42 فیصد | 83.60 | 88.90 فیصد |
دنیا کی بڑی کمپنیوں کا کاروبار اور فروخت کا فیصد سال 2018
کمپنی کا نام | فیصد |
ایمازون Amazon | 45% |
دیگر other | 37% |
ای نے ebay | 6.8% |
وال مارٹ Walmart | 4% |
ایپل Apple | 3.8% |
ہوم ڈپوٹ Home Depot | 1.6% |
برٹش بڑاڈ کاسٹنگ کارپوریشن کی تحقیق کے مطابق 'انٹرنیٹ پر اشیا بیچنے کے مقابلے میں آج ایمازون کا مستقبل مزید پیچیدہ دکھائی دے رہا ہے۔ سنہ 2018 کی دوسری ششماہی دور ایمازون کے لیے مشکلات کا پیغام لے کر آیا اور اس کی مالیت ایک ٹریلین ڈالر ( دس کھرب ڈالر ) سے نیچے گر گئی۔'