روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ منگل کے روز فون پر ہونے والی گفتگو میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کریمیا میں اور یوکرین کے ساتھ متصل سرحدوں میں روس کی طرف سے اچانک فوجی ڈھانچے کی تعمیر پر تشویش کا اظہار کیا۔
پیسکوف نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ 'ہم سمجھتے ہیں کہ روسی سرزمین پر ہماری مسلح افواج کی نقل و حرکت سے متعلق تمام خدشات بے بنیاد ہیں'۔