ETV Bharat / international

الیگزینڈر كورشنوو کی حوالگی کی درخواست واپس لے امریکہ: روس - امریکی وزارت خارجہ کے دفتر جاکر الیگزینڈر كورشنوو کی گرفتاری کے سلسلے میں بات چیت کی۔

روسی سفارت خانے کے افسروں نے امریکی وزارت خارجہ کے دفتر جاکر الیگزینڈر كورشنوو کی گرفتاری کے سلسلے میں بات چیت کی۔

الیگزینڈر كورشنوو کی حوالگی کی درخواست واپس لے امریکہ: روس
author img

By

Published : Sep 6, 2019, 3:35 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:54 PM IST

روس نے کہا ہے کہ امریکہ کو روسی شہری اور روسٹیك کی یونائیٹڈ انجن کارپوریشن کے چیف مینیجر الیگزینڈر كورشنوو کی حوالگی کی عرضی کو فوری طور پر واپس لینا چاہئے۔

امریکہ کی درخواست پر الیگزینڈر كورشنوو کو اٹلی کے افسروں نے 30 اگست کو اٹلی کے نیپلز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گرفتار کیا تھا ۔

روس نے کہا ہے کہ امریکہ کو روسی شہری اور روسٹیك کی یونائیٹڈ انجن کارپوریشن کے چیف مینیجر الیگزینڈر كورشنوو کی حوالگی کی عرضی کو فوری طور پر واپس لینا چاہئے۔

روسی سفارت خانے کے افسروں نے امریکی وزارت خارجہ کے دفتر جاکر الیگزینڈر كورشنوو کی گرفتاری کے سلسلے میں بات چیت کی۔

مزید پڑھیں : زمبابوے کے سابق صدر کا انتقال

امریکہ کی درخواست پر الیگزینڈر كورشنوو کو اٹلی کے افسروں نے 30 اگست کو اٹلی کے نیپلز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گرفتار کیا تھا۔

اس سے قبل امریکی محکمہ انصاف نے جمعرات کو كورشنوو پر امریکی طیارہ کمپنی سے خفیہ تجارتی معلومات چرانے کی سازش کا الزام طے کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:54 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.