ETV Bharat / international

دو سال بعد میکسیکو سے 25 مہاجرین کا امریکہ میں داخلہ

امریکہ نے 19 فروری کو میکسیکو کے تزووآنا سے امریکہ کے کیلیفورنیا اور سین ڈیاگو شہر کے درمیان داخلہ بندرگاہ پرمہاجرین کے داخلہ کا عمل دوبارہ شروع کیا۔

author img

By

Published : Feb 27, 2021, 1:08 PM IST

United States
United States

25 مہاجرین کا ایک گروپ دو سال کے انتظار کے بعد میکسیکو سے امریکی حدود میں داخل ہوا۔

یہ گروپ مائیگرینٹ سیکیورٹی پروٹوکول (ایم پی پی) کی منسوخی کے بعد امریکی سرحد میں داخل ہوا۔ تقریباً 25،000 مہاجرین پر مشتمل گروپ ایم پی پی کے تحت ایک مقدمہ چل رہا ہے اور وہ امریکہ میں داخل ہونے کے لئے امیگریشن سماعت کا منتظر ہے۔ ان میں سے 25 مہاجرین جمعہ کے روز امریکی حدود میں داخل ہوئے۔

امریکہ نے 19 فروری کو میکسیکو کے تزووآنا سے امریکہ کے کیلیفورنیا اور سین ڈیاگو شہر کے درمیان داخلہ بندرگاہ پرمہاجرین کے داخلہ کا عمل دوبارہ شروع کیا۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ ماہ اقتدار سنبھالنے کے بعد فوری طور پر ایم پی پی کو منسوخ کردیا تھا ، تاہم وائٹ ہاؤس نے دوسرے مہاجرین کو متنبہ کیا ہے کہ ابھی امیگریشن پالیسیوں پر نظر ثانی کی وجہ سے ان کو داخلہ بندرگاہوں سے بھگا دیا جائے گا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.