ETV Bharat / international

امریکہ: فلائیڈ کے قتل کے خلاف مطاہروں کا سلسلہ کب تک چلے گا؟ - protest in Oakland

آکلینڈ پولیس ڈیپارٹمنٹ نے ٹویٹر کے ذریعہ بتایا کہ مظاہرین نے کھڑکیاں توڑ دیں، آگ بجھانے والے عملوں پر فائر کی اور افسران کو لیزر سے نشانہ بنایا۔

sdf
sdfsdf
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 10:10 PM IST

گذشتہ 25 مئی کو امریکی ریاست منیسوٹا کے منیپولیس شہر میں 46 سالہ سیاہ فام جاج فلائیڈ کے قتل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

ویڈیو

اسی ضمن میں امریکی ریاست کیلی فورنیا کے آکلینڈ شہر میں ہفتے کے روز پر امن مظاہرین کیا۔ اسی دوران یہ مظاہرہ اچانک شدت اختیار کر گیا اور مظاہرین نے ایک کورٹ ہاوس کو نذر آتش کر دیا۔

ڈرون سے حاصل کی گئی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 'الامیڈا کاؤنٹی سپیریئر کورٹ ہاؤس' میں آگ کے شعلے نظر آ رہے ہیں۔

مقامی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ کچھ ہی دیر بعد اس پر قابو پا لیا گیا تھا۔

آکلینڈ پولیس ڈیپارٹمنٹ نے ٹویٹر کے ذریعہ بتایا کہ مظاہرین نے کھڑکیاں توڑ دیں، آگ بجھانے والے عملوں پر فائرنگ کر دی اور افسران کو لیزر سے نشانہ بنایا۔

آخر کار ساڑھے 11 بجے رات میں پولیس نے لوگوں کو منتشر کر دیا اور حالات کو کنٹرول کر لیا۔

اب سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ امریکہ فی الحال کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ ایسے میں مظاہروں کا تسلسل کب تھمے گا یہ ایک بڑا چیلنج ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.