ETV Bharat / international

'انتظامی کام سائنسی طریقے سے ہوں گے'

author img

By

Published : Jan 17, 2021, 1:34 PM IST

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ 'ان کے دفتر میں انتظامی کام سائنسی طریقے سے ہوں گے'۔

administrative work will be done in a scientific way says us elect president joe biden
سائنسی طریقے سے ہوں گے انتظامی کام: بائیڈن

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ’میری انتظامیہ میں سائنسی طریقے سے کام ہوں گے۔ مجھے امید ہے کہ قابل تجدید توانائی اور کینسر تحقیقی اداروں میں سائنسی ترقی ہوگی‘۔

انتظامی کام سائنسی طریقے سے ہوں گے: جو بائیڈن

انہوں نے کورونا وائرس وبا کے تعلق سے تشویش کا اظہار بھی کیا۔

administrative work will be done in a scientific way says us elect president joe biden
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن

یہ بھی پڑھیں: 'بائیڈن پہلے دس دنوں میں کورونا بحران سمیت کئی احکامات پر دستخط کریں گے'

اس سے قبل جمعہ کو مسٹر بائیڈن نے جینیاتی ماہر ایرک لینڈر کو وائٹ ہاؤس دفتر کا سائنس اور ٹیکنالوجی پالیسی کے ڈائریکٹر کے طور پر نامزد کیا ہے.

جینیاتی ماہر ایرک لینڈر

انہوں نے سائنسی کام کے سلسلے میں مسٹر لینڈر کی تعریف بھی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.