امریکی جیولوجیکل سینٹر کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز 5.7296 ڈگری جنوبی عرض بلد اور 76.7329 ڈگری مغرب طول بلد میں زمین کی سطح سے 24.21 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔ زلزلے سے جانی و مالی نقصانا ت کی کوئی اطلاع نہیں ہے اور نہ ہی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
پیرو میں زلزلے کے جھٹکے - امریکی جیولوجیکل سینٹر
جنوبی امریکی ملک پیرو میں جمعرات کے روز 5.3 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
![پیرو میں زلزلے کے جھٹکے پیرو میں زلزلے کے جھٹکے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7095558-829-7095558-1588834697442.jpg?imwidth=3840)
پیرو میں زلزلے کے جھٹکے