ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا وائرس سے 907 ہلاکتیں

برازیل میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 907 افراد کی ہلاکت کے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 125،521 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 10:16 AM IST

وزارت صحت نے ہفتہ کے روز بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں مں ملک میں کورونا سے 907 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 125،521 ہوگئی ہے۔

ملک میں ایک ہفتے میں 5،500 سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔وزارت کے مطابق ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 4،092،832 ہوگئی ہے۔

جب کہ اسی عرصہ کے دوران کورونا کے 51،195 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

برازیل میں جمعہ کو کورونا کے 43،773 کیسز رپورٹ ہوئے اور 834 افراد کی موت ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیے:دنیا بھر میں کورونا سے پونے تین کروڑ افراد متاثر

برازیل میں 32 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے شفایاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.