ETV Bharat / international

برازیل : کورونا سے 858 افراد ہلاک - برازیل میں کورونا سے ہلاکتیں

برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 39797 معاملات سامنے آئے ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 1:11 PM IST

برازیل میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ یہاں ایک دن میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 39797 نئے کیسزاور858 افراد کے ہلاک ہو نے کی اطلاعات ہیں۔

برازیل کی وزارت صحت نے ہفتہ کے روز اطلاع دی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 39797 نئے مریض سے بڑھ کر مجموعی تعداد44،95،183 ہوچکی ہے۔

اسی کے ساتھ ہی 858 افراد کی ہلاکتوں سے یہ تعداد 1،35،793 ہوگئی ہے۔

برازیل میں حالیہ دنوں میں اموات کی تعداد میں کمی ہوئی ہے اور گزشت 14 دنوں میں اس میں نو فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

اسی کے ساتھ ہی روزانہ اوسطا نئے کیسز کی تعداد بھی کم ہورہی ہے اور گذشتہ 14 دنوں میں 22 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے۔

برازیل کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ساؤ پاؤلو ہے جہاں کورونا متاثرین کی تعداد 924،532 اور اس وبا سے 33،678 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:بھارتی سفیر کی روسی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

اس کے بعد ریو ڈی جنیرو میں 249،798 کیسز اور 17775 اموات ہوچکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.