ETV Bharat / international

الاسکا میں 8.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری - جنوب مشرق میں 8.2 شدت کے زلزلے

امریکہ کے الاسکا میں پیری ویلے سے 91 کلومیٹر مشرق- جنوب مشرق میں 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد الاسکا کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

الاسکا میں 8.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی انتباہ جاری
الاسکا میں 8.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی انتباہ جاری
author img

By

Published : Jul 29, 2021, 1:50 PM IST

امریکہ کے الاسکا میں پیری ویلے سے 91 کلومیٹر مشرق- جنوب مشرق میں 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد الاسکا کے لئے سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ یہ انتباہ امریکی قومی سونامی وارننگ سینٹر نے جاری کیا ہے۔

امریکہ کے الاسکا میں پیری ویلے سے 91 کلومیٹر مشرق- جنوب مشرق میں 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد الاسکا کے لئے سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ یہ انتباہ امریکی قومی سونامی وارننگ سینٹر نے جاری کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.