ETV Bharat / international

میکسیکو: ایک دن میں کورونا سے 665 افراد ہلاک - Mexico corona update

میکسیکو میں کورونا وائرس کے 6891 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

میکسیکو: ایک دن میں کورونا سے 665 افراد ہلاک

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 12:11 PM IST

میکسیکو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث 665 افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد بڑھ کر34،191 ہوگئی ہے ۔

وزارت صحت نے بتایا کہ اسی مدت کے دوران کورونا وائرس کے 6،891 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں ، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2،89،174 ہوگئی ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ مصدقہ کیسز کے سامنے آنے کے مقابلہ میں کیسز کہیں زیادہ ہیں۔

اس ہفتہ کے شروع میں وزیر صحت ہیوگو لوپیز گیٹل نے کہا تھا کہ کورونا وائرس میکسیکو میں اگلے سال اپریل تک رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.