ETV Bharat / international

میکسیکو میں کورونا سے مزید 626 اموات

اس سے ایک دن قبل یہاں اس وبا کے 4 ہزار 916 کیسز سامنے آئے تھے اور 650 مریضوں کی موت ہوئی تھی۔

میکسکو میں کورونا سے مزید 626 اموات
میکسکو میں کورونا سے مزید 626 اموات
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 1:10 PM IST

امریکی ریاست میکسیکو میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 626 مریضوں کی موت ہوئی جس کے بعد اس انفیکشن سے مرنے والے لوگوں کی مجموعی تعداد 62 ہزار 76 تک جا پہنچی ہے۔

محکمۂ صحت کے وبا کے سینٹر کے ڈائرکٹر لوئس الومیا نے جمعرات کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران میکسیکو میں 626 اموات ہوئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بدھ کی دیر شب تک ملک میں کورونا انفیکشن کے 5 ہزار 267 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد اس مہلک وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 57 لاکھ 3 ہزار 888 ہوگئی ہے۔

اس سے ایک دن قبل یہاں اس وبا کے 4 ہزار 916 معاملے درج کیے گئے تھے اور 650 مریضوں کی موت ہوئی تھی۔

یاد رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے امریکہ شدید طور پر متاثر ہے۔ یہاں تقریباً دو کروڑ افراد اس وبا سے متاثر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.